پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ کل ہوگی

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ کل ہوگی


پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی کل لاہور ریس کلب میں ہوگی جس میں مجموعی طور پر دس کپ ریسز ہوں گی۔

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی 24 سو میٹر پر مشتمل ہے جس میں چار سالہ 15 گھوڑے اور گھوڑیاں حصہ لیں گی۔

پاکستان ڈربی کے فاتح کو 40 لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی جبکہ رنر اپ کو 13 لاکھ اور تیسری پوزیشن کو 6 لاکھ روپے انعام ملے گا۔


اپنا تبصرہ لکھیں