کراچی: فی تولہ سونے کی قیمت میں 11 سوروپے اضافہ

کراچی: فی تولہ سونے کی قیمت میں 11 سوروپے اضافہ


سونے کی قیمت میں فی تولہ 11 سو روپے اضافہ ہوگیا۔

11 سو روپے اضافے سے سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 3 سو روپے ہوگئی۔

دس گرام سونا 9 سو 43 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ تراسی ہزارسات سواٹھائیس روپے کا ہوگیا۔


اپنا تبصرہ لکھیں