سونے کی قیمت میں فی تولہ قیمت میں 13 سو روپے کا اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں فی تولہ تیرہ سو روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 12 ہزار چار سو کا ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونا 11 سو 15 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 82 ہزار 99 روپے کا ہوگیا۔