ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے اور شوبز شخصیات بھی اپنا ووٹ کاسٹ کرکے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کررہے ہیں۔
ملک بھر میں عام انتخابات کے سلسلے میں شوبز شخصیات قومی فریضہ انجام دینے کے لیے پولنگ اسٹیشنز پہنچ رہی ہیں اور اپنا ووٹ کاسٹ کرکے تصاویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کررہی ہیں۔
کہیں شوبز شخصیات ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے کچھ روز قبل اپنے اپنے شہر پہنچیں تو وہیں گلوکار بلال خان بھی کینیڈا سے پاکستان ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئے
آئیے اک نظر ڈالتے ہیں ان شخصیات کی سوشل میڈیا پوسٹوں پر
بشریٰ انصاری
عائزہ خان
حنا خواجہ بیات
عدنان صدیقی
مریم نفیس
مری