پاکستانی کوہ پیماؤں نے ارجنٹائن کی ماؤنٹ اکونکاگوا سر کرلی

پاکستانی کوہ پیماؤں نے ارجنٹائن کی ماؤنٹ اکونکاگوا سر کرلی


پاکستانی کوہ پیماؤں نے ارجنٹائن کی چوٹی ماؤنٹ اکونکاگوا کو سر کرلیا۔

عبدالجوشی اور سعد منور نے 6,960 میٹر بلند چوٹی کو مقامی وقت کے مطابق 11 بجے سر کیا۔

سعد منور نے چوٹی کے ٹاپ پر پہنچ کر اذان بھی دی۔

واضح رہے کہ ماؤنٹ اکونکاگوا ایشیا سے باہر کسی بھی خطے کی بلند ترین چوٹی ہے۔

اکونکاگوا 7 سمٹس کی چوٹیوں میں سے ایک ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں