سونے کی قیمت میں 1700 روپے کی کمی

سونے کی قیمت میں 1700 روپے کی کمی


ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 17 سو روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا 1458 روپے تنزلی کے بعد ایک لاکھ 85 ہزار 185 روپے کا ہوگیا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں