انٹربینک میں روپےکی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں روپےکی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا


پاکستان کی جنوب مغربی سرحد پر کشیدگی کے باوجود  روپےکی قدر  بڑھنےکا سلسلہ برقرار  رہا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار  کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 279  روپے 98 پیسے ہے۔

انٹربینک تبادلہ میں آج ڈالرکا بھاؤ 12 پیسے کم ہوا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز  ڈالر 280 روپے 10 پیسے پر بند ہوا، ڈالر کا بھاؤ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 280 روپے 35 پیسے سے رواں ہفتے چار کاروباری دنوں میں37 پیسے کم ہوچکا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں