شکارپور: سندھ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، مضر صحت ایک ہزار لیٹر دودھ تلف

شکارپور: سندھ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، مضر صحت ایک ہزار لیٹر دودھ تلف


سندھ فوڈ اتھارٹی نے شکارپور میں کیمیکل ملے ایک ہزار لیٹر دودھ سے بھرا ٹینکر پکڑ کر مضر صحت دودھ موقع پر تلف کردیا۔

ترجمان سندھ فوڈ اتھارٹی نے کہا کہ کیمیکل ملے مضر صحت دودھ کا ٹینکر سائٹ ایریا شکارپور میں پکڑا۔

ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ آغا فخر حسین کا کہنا تھا کہ مضر صحت کیمیکل ملا دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کر رہے ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں