پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرض ’روول اوور‘ کرنے کیلئے یو اے ای کو خط

پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرض ’روول اوور‘ کرنے کیلئے یو اے ای کو خط


پاکستان نے 2 ارب ڈالر قرض روول اوور کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو خط لکھ دیا۔

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور وزارت خزانہ کی اس معاملے پر اماراتی حکام سے بات چیت جاری ہے۔

ایک ارب ڈالر کے قرض پر سود کی شرح 3 فیصد اور دوسرے ارب پر ساڑھے 6 فیصد ہے۔

مجموعی طور پر متحدہ عرب امارات کے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں