نگراں کے پی کے حکومت اگلے 4 ماہ کا ترقیاتی بجٹ آج پیش کریگی

نگراں کے پی کے حکومت اگلے 4 ماہ کا ترقیاتی بجٹ آج پیش کریگی


نگراں خیبر پختون خوا حکومت آج آئندہ 4 ماہ کا ترقیاتی بجٹ پیش کرے گی۔

نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔

سرکاری حکام کے مطابق نگراں کابینہ 71 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے گی۔

سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ نومبر 2023ء سے فروری 2024ء تک بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔


اپنا تبصرہ لکھیں