گلوکار سونو نگم کی ڈیلس میں تاریخی سولڈ آؤٹ کنسرٹ میں 8 ہزار سے زائد شائقین کے درمیان براہ راست بھرپور پرفارمینس۔


گلوکار سونو نگم کی ڈیلس میں تاریخی سولڈ آؤٹ کنسرٹ میں 8 ہزار سے زائد افرد کے درمیان براہراست بھرپور پرفارمینس۔

رپورٹ؛ راجہ زاہد اختر خانزادہ

ڈیلس: میں آٹھ ہزار سے زائد افراد کے سامنے

سونو نگم کی بھرپور پرفارمینس نے لوگوں کے دل جیت لیئے تفصیلات کے مطابق سونو نگم جوکہپیشہ ورانہ گائیکی کے سفر میں  چار دہائیوں سے زائد کے عرصہ سے فلم انڈسڑی پر چھائے ہوئےہیں وہ  کئی سالوں بعد ڈیلس میں اٹھارہ اگست  کی شام کو جب اسٹیج پر جلو گر ہوئے تو تالیوں،سیٹیوں، اور شورغل  کی آوازں کی گونج میں ڈیلس کے کرٹس کل ویل سینٹر میں انکا شاندار خیرمقدم کیا گیا مقامی پرموٹروں محمد عباس اور ریڈیو فن ایشیا ۔ کے اشتراک سے ہونے والے اس شونے پچھلے ہونے والے کئی شوز کے ریکارڈ توڑ ڈالے گلوکار سونو نگم نے اپنے مخصوص علامتی اندازمیں پیچیدہ آلاپ کے ساتھ کنسرٹ کا آغاز کیا۔ اپنے کریڈٹ پر ہزاروں گانوں میں سے، سونو نے دوگھنٹے سے زیادہ کی نان اسٹاپ پرفارمنس کے لیے کئی بہترین گانوں کا انتخاب کیا۔

پچھلے 45 سالوں سے اسٹیج پر پیشہ ورانہ طور پر گئمی کرنے والے سونو نگم نے فلم  انڈسٹری کےاپنے گانوں کے  خوبصورت سفر کی کویتا کو گانوں کی ترتیب میں دیکر اسٹیج پر بھرپور پرفارمنسمیں نہ صرف اس کے مدھر دھیمے گانے شامل تھے بلکہ ان کے تیز قدموں سے چلنے والے نمبر بھیشامل تھے، جیسے ایسا پہلی بار ہوا ہے، ماریہ ماریہ، تم سے ملکے دل کا، یہ دل دیوانہ، بجوریا سےلے کر سورج ہوا مدھم، میرے ہاتھ میں جیسے ناقابل فراموش دھنوں تک۔ شکر اللہ، مان کے ہم یارنہیں، میں کی کران، چوری کیا رے جیا، دیوانہ تیرا، اب مجھ رات دن اور بہت سے دوسرے، جب کہانہوں نے آخری کے لیے کچھ سب سے زیادہ پسندیدہ رکھےابھی مجھ میں کہیں، کل ہو نا ہو۔ جبکہ سامعین کے ہر رکن نے اپنی تمام ہٹ گانوں کے ساتھ گایا، انہوں نے  اپنے کئی سالوں کے کام کےبارے میں بات کرتے ہوئے  کہا،کہ میں بھگوان کو ہمیشا شکریہ بولتا ہوں ہر روز، اسے اچھے اچھےگائے، اتنا اچھا کیریئر دیا۔ میں خوش قسمت ہوں، جسکو بہت سارے عظیم مواقع ملے ۔ اور  میںاپنے فن سے لطف اندوز ہوتا ہوں ،  نہیں کیا ہوگا۔ میں فلموں میں گانے گئے ہیں، آزاد گانے گئے ہیں،ٹیلی ویژن میں بھی، موسیقی کے پروگراموں کو جج کیا ہے، میوزک شوز کی میزبانی کی ہے، فلموںمیں اداکاری کی ہے، موسیقی کی تخلیق کی ہے، گانوں کے لیے بول لکھے ہیں، اور شوز کرنے کا لطفاٹھایا ہے۔ اس موقع پر بھرپور پرفارمینس کرکے  گلوکار سونو نگم نے یقینی طور پر وہاں موجود آتھہزار سے زائد شائیقین  کے برہ راست کنسرٹ کے ذریعہ دل جیت لیے۔ اس موقع پر انکے پرموٹروںجسمیں محمد عباس، عظمہ عباس، اور فن ایشیا کے مالکان سیم ٹھکر اور وشالی ٹھکر , ڈی جےموڈی نے ڈیلس کی عوام کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس شو کو سولڈ آوٹ کرکے ڈیلس کی ائک تاریخرقم کی


اپنا تبصرہ لکھیں