ٹیکساس میں لیلۃ القدر انتہائی مذہبی جوش وخروش اور احترام کے ساتھ منائی گئی: میئر اورحکام کی مسلم کمیونٹی کے ساتھ افطار ڈنر میںشرکت
ٹیکساس: رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے مختلف شہروں میںلیلۃ القدر انتہائی مذہبی عقیدت و احترام سے منائیگئی۔ ہیوسٹن میں مسجد الفاروق اور ڈیلس کیمدینہ مسجد ، مکہ مسجد۔ ضیاالقران، دارایمان سمیت متعدد مساجدوں میں اہل ایمان بابرکت راتکی رحمتیں سمیٹتے رہے۔ مدینہ مسجد میںستاسویں شام کو میئر کیرلٹن اسٹیو بیبک پولیسچیف. رابرٹو اریڈونڈو فائر چیف۔ مائیکل تھامسناور دیگر منتخب نمائیندوں نے روزہ افطار کیا مسلمکمیونٹی کے مرد وخواتین کے ہمراہ جسمیں پندرہسو سے زائد مسلمان شریک ہوئے۔ اس موقع پر میئرمیئر کیرلٹن اسٹیو بیبک نے اظہار تشکر کیا مسلمانکمیونٹی کا جنہوں نے رمضان المبارک کے روزہ افطارکی انکو دعوت دی، شب قدر کی رات علمااکرامجسمیں علامہ بابر رحمانی اور علامہ سراجمصباحی نے شب قدر کی اہمیت اور فضیلت پرروشنی ڈالی ، رمضان المبارک کے آخری عشرے کیطاق راتوں میں عبادات کا سلسلہ تو مسلسل جاریہے مگر 27 ویں شب پر ختم قرآن کی محافل کے ساتھساتھ مساجدوں میں خصوصی عبادات کے ساتھمساجد کو برقی قمقوں سے سجایا گیا ، نماز تراویحکے بعد ذکر اذکار، تلاوت کلام پاک ، صلوٰۃ و تسبیحسمیت دیگر عبادات کی گئیں، نماز تراویح میں قرآنالکریم سنانے والے حفاظ کو انعام و اکرام سے نوازاگیا، مساجدوں میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔مسلمان اس رات اللہ رب العزت کے حضور سجدہ ریزہو کر نوافل کی ادائیگی کرتے ہیں اور قرآن پاک کیتلاوت اور دیگر عبادات میں بھی مصروف رہے اور ربالعزت سے اپنے گناہوں کی معافی کے ساتھ ملکپاکستان کی سلامتی و استحکام کی دعائیں مانگتےہی