پٹھان کا ریکارڈ توڑ بزنس، 4 دن میں کتنے کروڑ کما لئے ؟

پٹھان کا ریکارڈ توڑ بزنس، 4 دن میں کتنے کروڑ کما لئے ؟


بالی وڈ کے بادشاہ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی ایکشن سے بھر پور فلم پٹھان نے ریکارڈ توڑنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، صرف 4 روز میں دنیا بھر میں 212 کروڑ کما لئے۔

فلم میں شاہ رخ خان 4 سال بعد بڑی سکرین پر جلوہ گر ہوئے، ان کے ساتھ  مرکزی کرداروں میں دپیکا پڈوکون اور جان ابراہم ہیں۔

یہ فلم بیک وقت 100 سے زائد ممالک میں ریلیز کی گئی ہے، جس نے ایک ساتھ کئی ہندی فلموں کے ریکارڈ توڑے اور نئے ریکارڈ اپنے نام کیے۔


اپنا تبصرہ لکھیں