اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بیٹی کی نئی تصویر شئیر کردی

اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بیٹی کی نئی تصویر شئیر کردی


بالی ووڈ اداکارہپریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی مالتی میری کی نئی تصویر مداحوں کے ساتھ شئیر کردی۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اسٹوری پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں مالتی کا چہرہ نظر آرہا ہے اور اسے سویا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

اس تصویر کو پریانکا چوپڑا کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ہالی ووڈ اداکار و گلوکار نک جونس کے ہاں رواں برس کے آغاز میں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام اس جوڑے نے مالتی میری چوپڑا جونس رکھا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں