نازیبا لباس کا چناؤ: سونیا حسین کا انتہائی بولڈ انداز وائرل

نازیبا لباس کا چناؤ: سونیا حسین کا انتہائی بولڈ انداز وائرل


پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہسونیا حسین اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جس کے بعد ان کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سونیا حسین نے سیروتفریح کے لئے بولڈ لباس پہنا ہوا ہے۔

تصاویر دیکھیں:


اپنا تبصرہ لکھیں