اداکارہ یامی گوتم کا بالی ووڈ سے متعلق اہم انکشاف

اداکارہ یامی گوتم کا بالی ووڈ سے متعلق اہم انکشاف


بھارتی اداکارہیامی گوتم نے بالی ووڈ سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔

یامی گوتم نے سوشل میڈیا پر سوال و جواب کا سیشن رکھا، اس دوران انہوں نے بالی ووڈ میں اقربا پروری کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ ہم سب کو آج پر فوکس کرنا چاہیئے، بالی ووڈ کو بہتر جگہ بنانا چاہیئے جو اب ویسے بھی تبدیل ہورہا ہے۔

اداکارہ کا ساؤتھ کی فلموں کے حوالے سے کہنا تھا کہ ہمیں اپنے شائقین کو ذہن میں رکھنا چاہیئے اور اسی طرح کی فلمیں بنانی چاہیئے جو وہ دیکھنا چاہتے ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں