پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور سپر ماڈل اور اداکارہ ایمان علی کی شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
صدا بہار ایمان علی اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ہمیشہ سب کی پسندیدہ رہی ہیں،ان کا فیشن سینس اور اسٹائل کافی بولڈ ہے۔
اداکارہ و ماڈل کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو انہیں ان کے لباس اور بولڈ انداز کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایاگیا۔
واضح رہے کہ ایمان علی نے ماہِ میر، بول، خدا کے لیے اور کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے
تصاویر دیکھیں: