نازیبا لباس کا چناؤ: سپر ماڈل سبیکا امام نے بے شرمی کی انتہا کر دی

نازیبا لباس کا چناؤ: سپر ماڈل سبیکا امام نے بے شرمی کی انتہا کر دی


سپر ماڈل اور ٹی وی اداکارہسبیکا امام پاکستان کی سب سے مقبول اور خوبصورت ماڈل ہیں۔

سبیکا امام نے  حال ہی میں ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھا ہے اور فیشن کے میدان میں وہ نہایت کامیابی سے  اپنی پوزیشن کو مستحکم کرتی جارہی ہے۔

سپر ماڈل سبیکا امام نہ صرف اپنی ماڈلنگ بلکہ اپنی غیر معمولی سیلفیزکے لیے بھی جانی جاتی ہے۔

حال ہی میں، انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصویریں پوسٹ کی جس نے لاکھوں مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔

سپرماڈل اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

تصاویر دیکھیں:

  

 

واضح رہے کہ معروف اداکارہ وماڈل سبیکا امام نے ’شیر دل‘، ’جلیبی‘، بالی ووڈ فلم ’کوئن‘ اور کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

 


اپنا تبصرہ لکھیں