نامور اداکارہ صبا قمر کا ’بولڈ‘ فوٹو شوٹ، تصاویر دیکھیں

نامور اداکارہ صبا قمر کا ’بولڈ‘ فوٹو شوٹ، تصاویر دیکھیں


پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ و ماڈل صبا قمر کا نیا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پرآتے ہی چھا گیا۔

صبا قمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے اس نئے فوٹو شوٹ کی چند تصاویرشیئر کیں، جن میں با آسانی دیکھا جا سکتا ہےکہ انہوں نے بولڈ اور گلیمرس ڈریس پہنا ہوا ہے۔

صبا قمر کی ان تصویروں پر اُن کے مداحوں کی جانب سے چند ہی منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کیے گئے جن کا سلسلہ تا حال جاری ہے۔

فوٹو شوٹ دیکھیں:

  

  

  


اپنا تبصرہ لکھیں