معروف پاکستانی ماڈل جنت خان نے بے شرمی کی حد کردی، نازیبا تصاویر لیک ہوگئیں

معروف پاکستانی ماڈل جنت خان نے بے شرمی کی حد کردی، نازیبا تصاویر لیک ہوگئیں


پاکستان کی معروف ماڈل جنت خان اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف ماڈل کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جنہیں دیکھتے ہی صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

وائرل تصایر میں دیکھا جاسکتا ہے کہجنت خان نے نیلے رنگ کا انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کے اوپر پھول بھی بنے ہوئیں ہیں اور بیہودہ لباس میں تصاویر بنوائیں۔

جنت خان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کو ایک آنکھ نا بھائیں کسی نے ان کے لباس کے چناؤ کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا تو کسی نے کہا کہ ہمارا کلچر ایسے لباس کی اجازت ہرگز نہیں دیتا۔


اپنا تبصرہ لکھیں