حرا مانی کا نسیم شاہ کے ساتھ وائرل ہونے والی میم پر ردعمل

حرا مانی کا نسیم شاہ کے ساتھ وائرل ہونے والی میم پر ردعمل


پاکستان کی مشہور اداکارہ حرا مانی نے نسیم شاہ کے ساتھ وائرل ہونے والی میم پر ردعمل دیا ہے۔

حال ہی میں کرکٹر نسیم شاہ کے ساتھ اداکارہ کی ایک میم سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی تھی۔

وائرل میم میں لکھا تھا کہ نسیم شاہ پلیز اس گیند کے بجائے مجھے حرا مانی کے پاس پھینک دیں۔

اداکارہ نے اس میم پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعی میرے لیے بہت معنی رکھتا ہے، مجھے پتہ نہیں تھا کہ آپ لوگوں کو میری پوسٹ اتنی پسند آئے گی، میں نے صرف اپنے جذبات کا اظہار کیا تھا۔

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے سفید رنگ کا خوبصورت مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

ایک صارف کا کہنا تھا کہ آپ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے خوبصورت ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھی۔

یاد رہے کہ حرا مانی پاکستان کے کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کر چکی ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں