ماہرہ خان کا نیا انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

ماہرہ خان کا نیا انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا


پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

ماہرہ خان نے اپنے آفیشل کاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیاجارہا ہے۔

وائرل تصاویر میں ماہرہ خان کو کالے رنک کے لناس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ اور بھی زیادہ حسین لگ رہی ہیں اور مداح تعریفی کامنٹس کیے بغیر نہ رہ سکے۔

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔

شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ نے سیاہ رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے سیاہ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ ماہرہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں