راجہ راحیل اختر خانزادہ ڈاکٹر عریشہ قادر خانزادہ کے ہمراہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے


راجہl ڈیلس( اسٹاف رپورٹر) جاگو ٹائمز گروپ آف پبلیکیشنز کے سی او ایڈیٹرانچیف راجہ زاہداختر خانزادہ جاگو ٹائمز کی صدر  ڈاکٹر نسرین اختر خانزادہ  کے صاحبزادے معروف بزنس مین راجہ راحیلاختر خانزادہ ڈاکٹر عریشہ قادر خانزادہ کے ہمراہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے  ولیمے کی تقریبکا اہتمام ڈیلس  کے شہر ارونگ میں واقع ایک  خوب صورت ہال میں کیا گیا تھا  جس میں منتخبنمائندوں اعلی سول حکام سیاسی رہنماؤں، کمیونٹی رہنماؤں سمیت فیملیی فرینڈ  کی بڑی تعداد نےشرکت کی اس موقع پر ریاست ٹیکساس اسمبلی کی رکن ٹیری میزا نے دولہا اور دلہن کو ریاستٹیکساس کی جانب سے سرکاری طور تہنتی سرٹیفکٹ پیش کیے جبکہ ٹیکساس اسٹیٹ کا اعلیاعزاز ٹیکساس کیپٹل پر لہرایا گیا جھنڈا بھی انکو تحفہ دیا، ولیمہ کی تقریب    میں ریاست ٹیکساساسمبلی کی  سابق رکن ٹیری ہاج  ، ڈیلس کاؤنٹی کلرک فلیشیا پیٹر، ہیلتھ کیئر بزنس ٹائیکون ڈاکٹرحسن ہاشمی ، ڈاکٹر خالد محمود ریپلکن پارٹی کے رہنما اور ٹیکساس کے شہر پیرس کے سابق میئرڈاکٹر ارجمند ہاشمی پاکستان سوسائٹی آف نارتھ ٹیکساس کے صدر عابد ملک سابق صدر اور بورڈآف ٹرسٹی کے چیرمین ڈاکٹر ریاض حیدر،  پاکستان سوسائیٹی بورڈ کے رکن اور اسماعیلی کمیونٹیکے رہنما برکت بسریا۔ ڈاکٹر رجب علی، سلمان تابانی،منہاج بشیر، پاکستان امریکن ایسوسی ایشنکے چیرمین ڈاکٹر عامر سلیمان، سابق صدر  ڈاکٹر جاوید اجمل ، جرنل سیکریٹری افتخار سعید،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پاک پیک کے بورڈ کے صدر  ڈاکٹر جلیل خان امریکی کانگریسکے رکن مارک ویسی  کے ڈاریکٹر سمیول ایستوکوستا، ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما  عماد سالم،  ڈیلس پیس سینٹر کے صدر آفتاب صدیقی ، کشمیری رہنما ساؤتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ کے  بورڈکے اراکین راجہ مظفر کشمیری  ڈاکٹر قیصر عباس ، بریسٹر توصیف کمال، پاکستانی امریکنکرسچین کمیونٹی کے رہنما جاوید سمیویل، معروف گلوکار اور بزنس مین فیصل اختر ، پاکستانیامریکن بزنس فورم کے صدر حافظ ریاض حسین،  امیگریشن اٹارنی نعیم سکھیا،  ڈاکٹر عارفمحمود کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر  عرفان شاہ ، نیوریالوجسٹ ڈاکٹر رضوان شاہ کارڈیالوجسٹ ، ڈاکٹرمنی کمار، امبر جمال ڈاکٹر جمال، ڈاکٹر وجے شری چنتالا، ڈاکٹر اکرام اینڈ بنش اکرام، معروف ادبیشخصیت النور انٹرنیشنل کے چیئرمین ڈاکٹر نور امرہوی ، ادبی شخصیت امین ترمذی، معروف شاعراور بیوٹی آف ہیومنٹی کے چیرمین شیخ اعجاز، رئیس غنی،ہیلتھ کئیر اور بزنس مین  فراز ہاشمیمعروف مذہبی رہنما غلام جہانگڈا،  سندھی کمیونٹی ہیوسٹن کے رہنما سلطان نظامانی، ڈیلسسندھی کمیونٹی کے رہنماؤں سنا نارتھ ٹیکساس کے صدر معظم بھنگر،حنا بھنگر، ڈاکٹر غلام نبیکلور،  کرم دین ڈائری، مقبول میمن، سومی اشتیاق حسین، سی پی اے ابراہیم انجم معروف سماجیرہنما بزنس مین عدیل میمن، پاکستان پیلز پارٹی کے ٹیکساس کے جرنل سیکریٹی راجہ طاہر اخترخانزادہ، تنویر آفتاب خانزادہ، راجہ زبیر خانزادہ، رحمان سونو خانزادہ،انشورنس بزنس کے محمدشوکت،  ،محمد سلیم سید، معروف نعت خواں امتیاز جان ڈیلس کے ریڈیو ہاٹ پیپر کے سی ای اوپرویز ملک سی پی اے  سیما ملک ، ڈاکٹر صدف خان ، تنویر احمد، کرنل ریٹائرڈ ایاز سید،  ریلاسٹیٹ بزنس کی امارا سید،سومی اشتیاق حسین۔ اشتیاق حسین۔ ، معروف سماجی رہنما حادیجواد، فہد، شو بزنس کے وقارچشتی،    رخشندہ اور فریدہ مہر، ، مبشر وڑائچ، وجاہت عباسی، اوردیگر نے اپنے اہل خانہ کے ہمرا ولیمیہ کی اس تقریب میں شریک ہوئے اس موقع پر  ڈیلس کی ادبیشخصیت اور  معروف شاعرڈاکٹر نور امرہوی نے  دلہا کا سہرا پڑھااور اپنے  خوبصورت الفاظ اورترنم سے بھرپور سہرہ کے ذریعے دولہا راجہ راحیل اور انکی نوبہتا دلہن  ڈاکٹر عریشہ اور ان کےخاندان کے احساسات اور جذبات کو انتہائی اچھے الفاظوں میں قلمبند کیا، جس پر حاضرین نے انکو بھرپور داد تحسین دی، پروگرام کا آغاز ڈیلس میں ڈانسنگ اسکول کی طالبات نے دیسی گانوں پربھرپور  پرفارمینس کے ذریعہ کی جسپر حاضرین نے ڈانسنگ پرفارمینس پر انکو بھرپور داد تحسیندی، نظامت کے فرائض معروف ریڈیو اینکر شازیہ خان نے سر انجام دیئے پروگرام کے آخر میںمعروف گلوکار شہزاد علی نے اپنی سریلی اور سحرزدہ آواز کے ذریعے حاضرین کو مسخر کر دیا ،گانوں رقص کیا گیا۔ آنے والے مہمانوں کی تواضع پر تکلف کھانوں سے کی گئی ولیمے کی یہ تقریبرات گئے تک جاری رہی اور آنے والے مہمانوں نے تقریب میں بھرپور طریقے انجوائے کیا۔


اپنا تبصرہ لکھیں