عثمان کراچی میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے آسٹریلوی کرکٹربن گئے

عثمان کراچی میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے آسٹریلوی کرکٹربن گئے


 کراچی:  عثمان خواجہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آسٹریلیا کی جانب سے  سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے بیٹر بن گئے۔

قبل ازیں باب سمپسن نے 1964 میں ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں  153 رنز جوڑے تھے جبکہ دوسری باری میں 115 رنز بنائے تھے، 1994 میں  ڈیوڈ بون 114 رنز کے ساتھ ناٹ آوٹ رہے تھے جبکہ 1998 میں  مارک وا نے 117 رنز کی اننگ کھیلی تھی۔ عثمان خواجہ نے کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 160 رنز بنائے۔


اپنا تبصرہ لکھیں