ناٹ آؤٹ پر آؤٹ، وارنر نے ریویو نہ لے کر بڑی غلطی کردی

ناٹ آؤٹ پر آؤٹ، وارنر نے ریویو نہ لے کر بڑی غلطی کردی


 لاہور: 

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں ڈیوڈ وارنر نے ریویو نہ لے کر بڑی غلطی کردی۔شاداب خان کی گیند پر آسٹریلوی اوپنر کا محمد رضوان نے کیچ لیا تو امپائر نے انگلی بلند کردی،انھوں نے میدان چھوڑنے میں بھی تاخیر نہیں کی، بعد ازاں سنیکومیٹر سے بھی یہ ثابت نہیں ہوا کہ گیند بیٹ کو چھوکر گئی تھی

جارح مزاج اوپنر(49) کی وکٹ حاصل ہونے سے میچ کا پانسہ پلٹ گیا،اس سے قبل اسی انفرادی اسکور پر فخرزمان کا نشانہ چوک جانے سے ان کو رن آؤٹ کرنے کا سنہری موقع ہاتھ سے نکل گیا تھا۔


اپنا تبصرہ لکھیں