اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 172 روپے تک پہنچ گئی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 172 روپے تک پہنچ گئی


 کراچی: 

درآمدی شعبوں کی طلب برقرا رہنے اور بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی اڑان برقرار رہی۔اس اڑان کے نتیجے میں ڈالر کے انٹربینک نرخ مزید 7 پیسے کے اضافے سے 171.19 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوئے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کے اضافے سے 172 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔


اپنا تبصرہ لکھیں