پاکستانی شاہین آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کریں گے

پاکستانی شاہین آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کریں گے


 لاہور: 

پاکستانی شاہین آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کریں گے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستانی شاہین آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی۔ دورے میں 2 چارروزہ اور3 ون ڈے میچزکھیلے جائیں گے۔

پی سی بی کے مطابق پاکستان شاہین 21 اکتوبر کوسری لنکا پہنچے گی۔ پہلا چار روزہ میچ 28 اکتوبر اور دوسرا 4 نومبر کو شروع ہوگا۔ ون ڈے میچز10، 12 اور 15 نومبرکوکھیلے جائیں گے۔


اپنا تبصرہ لکھیں