قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد بنگلا دیش کا دورہ کرے گی

قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد بنگلا دیش کا دورہ کرے گی


 لاہور: 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم بنگلا دیش کا دورہ کرے گی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم بنگلا دیش کا دورہ کرے گی، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے مطابق شیڈول کو جلد حتمی شکل دے دی جائے گی، 6 سال بعد باہمی سیریز کے لیے پہلے دورے میں تینوں طرز کے میچز کھیلے جائیں گے جب کہ قومی ٹیم 15 نومبر کو ڈھاکا پہنچے گی۔


اپنا تبصرہ لکھیں