حکومت کو یورو بانڈ فروخت کے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو بزنس Asif Khanzada جولائ 14, 2021July 14, 2021 0 تبصرے کراچی: حکومت کو یورو بانڈ فروخت کے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ارب ڈالر ملنے سے اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 18.20 ارب ڈالر ہوگئے۔ مرکزی بینک کاکہنا ہےکہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر جنوری 2017 کے بعد بلند ترین سطح پر ہیں۔