انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 60 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/GS6X66qp8A pic.twitter.com/EQCaBKsPB1
— SBP (@StateBank_Pak) June 28, 2021
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 157.62 سے بڑھ کر 158.22 روپے پر بند ہوا ہے۔