پاکستان میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو بزنس, جاگو پاکستان Asif Khanzada مئی 19, 2021May 19, 2021 0 تبصرے ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 33 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 153.22روپے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہو کر 154.10 روپے کا ہے۔