شعیب ملک کی ورک آؤٹ ویڈیو پر شوبز اداکاروں نے کیا کہا؟

شعیب ملک کی ورک آؤٹ ویڈیو پر شوبز اداکاروں نے کیا کہا؟


پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک ملک کی ورک آؤٹ ویڈیو پر شوبز شخصیات سمیت مداحوں نے بھی اپنی رائے کا اظہار کر دیا ہے۔

شعیب ملک کی جِم میں پھرپور اور سخت ٹریننگ کو دیکھ کر پاکستان کی اداکارہ اشنا شاہ نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ یقیناً جِم میں یہ والی ایکسرسائز میرے معمول کا حصہ نہیں۔

شعیب ملک کو ورزش کرتا دیکھ کر حمیمہ ملک اور اُشنا شاہ نے کیا کہا

اداکارہ حمیمہ ملک نے بھی شعیب ملک کی فٹنس سے متعلق ویڈیو کو پسند کیا ہے۔

اس کے علاوہ بھی سیکڑوں مداحوں نے شعیب ملک کی تعریف کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں