خون کے سرطان میں مبتلا 16 سالہ عمار رفیع کی جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ٹی شرٹ حاصل کرنے کی خواہش پوری ہوگئی۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ڈین ایلگر نے عمار رفیع کو جنوبی افریقی ٹیم کے کھلاڑیوں کی دستخط شدہ ٹی شرٹ دی۔
شرٹ حاصل کرنے کے بعد بچے کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ تھا۔