گیس کی قلت کےباعث وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب میں سی این جی اسٹیشنوں کو گیس کی فراہمی تاحکم ثانی روک دی گئی۔
آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما غیاث پراچہ نےحکومت سے سی این جی اسٹیشنوں کوگیس فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
غیاث پراچہ کا کہنا تھا کہ سی این جی اسٹیشنوں کو گیس کی بندش بلا جواز ہے۔