معظم بھنگر کے والد ڈاکٹر فضل محمد بھنگر کےایصال ثواب کیلئے ڈیلس میں سوئم قران خوانی کااہتمام مردوخواتین کی بڑی
تعداد میں شرکت.
فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقریب سے علامہ بابر رحمانی خطاب کررہے ہیں۔
ڈیلس ( راجہ زاہد خانزادہ) پاکستانی کمیونٹئی کےسرگرم رہنما اور سندھی ایسوسی ایشن آف نارتھٹیکساس کے صدر معظم بھنگر کے والد ڈاکٹر فضلمحمد بھنگر جوکہ ڈیلس ایئرپورٹ پر ہارٹ اٹیککے باعث انتقال کرگئے تھے مرحوم کے ایصال ثوابکیلئے سوئم قران خوانی کا اہتمام مدینہ مسجدکیرالٹن میں کیا گیا جسمیں پاکستانی کمیونٹی ،مقامی سیاسی سماجی تنظیموں کے عہدیداران نےبڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر قران خوانیاور نیاز ولنگر کا اہتمام کیا گیا۔ ڈیلس کے معروفعالم دین علامہ بابر رحمانی نے اس موقع پر خطابکرتے ہوئے کہا کہ اس دنیا سے جانے والوں کیلئےسب سے بہترین تحفہ قران کریم کی تلاوت اور انکےنام سے نیک اعمال کرنا ہیں، درین اثنا علامہ سراجمصباحی نے آخر میں دعا کی ، قران خوانی اوردعائیہ تقریب میں مرد و خواتین کی بڑی تعداد نےشرکت کی جسمیں ہیوسٹن سے مرتضی مورائی،محی الدین مورائی، تاج نظامانی عزیز نظامانیوحید پاٹولی، نثار حافظ سرفراز عباسی مقبول مغل، فیض اللہ عباسی آفتاب شیخ ، عشر شیخ مجاہدبھٹی ، جاوید بلوچ ،اسلم بلوچ عادل بلو ، شیرازشلوانی حاجی نزرمانی شیزاد مری ، شہمیر بھنگرشوکت بھنگر عقبل بھنگر ، غلام کلوار امتیازپیرزادہ، افتخار سعید افتی عمران پیرزادہ، محبوب ہمانی ، شاہ رخ،ریحان قیصر، اور دیگر شامل ہیں دوسری جانبخواتین کی بڑی تعداد نے معظم بھنگر کی اہلیہ حنابھنگر سے تعزیت کی، دوسری جانب پاکستانسوسائیٹی آف نارتھ ٹیکساس کے صدر اوروزیراعظم آذاد کشمیر کے مشیر برائے امریکہ عابدملک، مسلم ڈیموکریٹک کاکس کے چیرمین سید فیاضحسن، ساؤتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ کے صدر امیرمکھانی پاکستنانی امریکن ایسوسی ایشن کےچیرمین ڈاکٹر عامر سلیمان، سابق صدر ڈاکٹر جاویداجمل، جرنل سیکریٹری افتخار سعید افتی ڈیلس پیس سینٹر کے صدر آفتاب صدیقی ،کشمیری رہنما راجہ مظفر کشمیری، مذہبی رہنماؤںعلامہ بابر رحمانی ، غلام جہانگڈا، پاکستان امریکنپریس ایسوسیشن کے رہنما راجہ زاہد خانزادہ ،سندھی کمیونٹی کے رہنماؤں، قراقرم تھنکر فورم کےصدر سراج بٹ، اور پاکستان سے سینکڑوں معرفشخصیات نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئےدعا کی ہےکہ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کوصبر جمیل عطا فرمائے