یورپ میں عالمی وبا کی نئی لہر میں مزید شدت


یورپی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی لہر میں مزید شدت دیکھی جا رہی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق یورپ میں ایک ہفتے کے دوران سامنے آنے والے کیسز کی تعداد میں 44 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فرانس میں پینتس اور برطانیہ میں 16 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

خیال رہے کہ  زیادہ تر یورپی ممالک کی حکومتوں نے وبا سے نمٹنے کے لیے سخت اقدامات بھی متعارف کرائے ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں