ڈیلس ( راجہ زاہد خانزادہ) پاکستانی کمیونٹئی کےسرگرم رہنما اور سندھی ایسوسی ایشن آف نارتھٹیکساس کے صدر معظم بھنگر کے والد ڈاکٹر فضلمحمد بھنگر ڈیلس ایئرپورٹ پر ہارٹ اٹیک کے باعثانتقال کرگئے۔انکی نماز جنازہ کل بروز پیر دو بجےاسلامک سینٹر ارونگ مسجد میں ادا کی جائیگیجبکہ تدفین ڈینٹن مسلم سمیڑی میں دوپہر تینبجکر تیس مینٹ پرہوگی ۔ پاکستان سوسائیٹی آف نارتھ ٹیکساس کےصدر اور وزیراعظم آذاد کشمیر کے مشیر بعائےامریکہ عابد ملک، مسلم ڈیموکریٹک کاکس کےچیرمین سید فیاض حسن، ساؤتھ ایشیاڈیموکریسی واچ کے صدر امیر مکھانی پاکستنامریکن ایسوسی ایشن کے سابق صدر ڈاکٹر جاویداجمل، ڈیلس پیس سینٹر کے صدر آفتاب صدیقی ،مذہبی رہنماؤں علامہ بابر رحمانی ، غلام جہانگڈا،پاکستان امریکن پریس ایسوسیشن کے رہنما راجہزاہد خانزادہ اور دیگر نے دعا کی ہے کہ اللہ انکیمغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے