کراچی:
اسٹیٹ بینک نے 106 آئٹمز پر 100 فیصد کیس مارجن ختم کردیا۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے 106 آئٹمز کی درآمد پر 100 فیصد کیش مارجن کی شرط ختم کردی گئی ہے، اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق صنعتوں کے خام مال پر کیش مارجن ختم کرنے کا مقصد انڈسٹری کو کرونا کے اثرات سے نکلنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔