’5 ہزار روپے کا نوٹ بند نہیں ہورہا‘


کراچی: اسٹیٹ بینک نے پانچ ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی کی تردید کردی۔

مرکزی بینک کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پانچ ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی عائد نہیں کی جارہی ہے اور پانچ ہزار کے نوٹ کو بند کرنے کی کوئی تجویز بھی زیر غور نہیں ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں