2024 دنیا کا سب سے گرم سال ثابت ہوگا، یورپی سائنسدانوں کا دعویٰ

2024 دنیا کا سب سے گرم سال ثابت ہوگا، یورپی سائنسدانوں کا دعویٰ


یورپی یونین کے سائنسدانوں نے پیش گوئی کی ہے کہ 2024 ریکارڈ پر آنے والا دنیا کا سب سے گرم سال ہوگا۔ کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس (C3S) کے مطابق، عالمی درجہ حرارت میں 1.5 ڈگری سیلسیس سے زائد اضافہ متوقع ہے، جو صنعتی دور کے آغاز سے اب تک کا سب سے زیادہ اضافہ ہوگا۔ اس سال شدید خشک سالی، سیلاب، ہیٹ ویو اور طوفانوں کی صورت میں عالمی سطح پر شدید موسمی حالات دیکھنے کو ملے ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں