20 برس میں پہلی بار پاکستان 220 سے زائد اسکور کے دفاع میں ناکام


مانچسٹر: 

پہلی بار پاکستان ٹیم ٹیسٹ میچ میں 220 سے زائد اسکور کا دفاع کرنے میں ناکام رہی ہے۔

20 برس میں پہلی بار پاکستان ٹیم ٹیسٹ میچ میں 220 سے زائد اسکور کا دفاع کرنے میں ناکام رہی ہے۔ 1994 کے بعد یہ پہلا اور پاکستانی ٹیسٹ تاریخ کا محض دوسرا موقع ہے جب گرین کیپس پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 100 سے زائد رنز کی برتری حاصل کرنے کے باوجود میچ ہار گئے۔


اپنا تبصرہ لکھیں