16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوسکتی ہے؟

16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوسکتی ہے؟


کراچی: 16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا تخمینہ ہے۔

آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے ذرائع کا بتانا ہےکہ پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 9 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

او ایم سیز ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپےلیٹرکمی کا تخمینہ ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی حتمی قیمت کا اندازہ 13 اور 14 جون کی عالمی قیمت کےتحت اوگراکرےگا۔


اپنا تبصرہ لکھیں