‎سجاد فیکٹو کی والدہ کلثوم سلیمان فیکٹو شکاگو میں انتقال کر گئیں، کمیونٹی شخصیات کا اظہار تعزیت

‎سجاد فیکٹو کی والدہ کلثوم سلیمان فیکٹو شکاگو میں انتقال کر گئیں، کمیونٹی شخصیات کا اظہار تعزیت

‎سجاد فیکٹو کی والدہ کلثوم سلیمان فیکٹو شکاگو میں انتقال کر گئیں، کمیونٹی شخصیات کا اظہار تعزیت

‎ڈیلس(راجہ زاہد اختر خانزادہ)ڈیلس کی سیاسی وسماجی شخصیات سجاد فیکٹو کی والدہ ماجدہ کلثوم سلیمان فیکٹو شکاگو میں انتقال کر گئیں،مرحومہ کچھعرصہ سے علیل تھیں، ان کی نماز جنازہ اسلاملک فائونڈیشن شکاگو میں ادا کی گئی، جس میں رشتہ داروں دوست احباب نے شرکت کی، دوسری جانب ڈیلس کی سیاسی وسماجی تنظیموں کے عہدیداران اور شخصیات نے سجاد فیکٹو سے ان کی والدہ کے
‎انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اپنا تبصرہ لکھیں