‎جان حامد اور انکی اہلیہ لبنہ حامد کی جانب سے ڈیلس میں پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں اپنے نئے ہوٹل میں سب سے بڑے افطار ڈنر کا اہتمام


جان حامد اور انکی اہلیہ لبنہ حامد کی جانب سے  ڈیلس میں پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں  اپنےنئے ہوٹل میں سب سے بڑے افطار ڈنر کا اہتمام

ڈیلس ( رپورٹ: راجہ زاہد اختر خانزادہ ) ڈیلس کی پاکستانی کمیونٹی کی معروف کاروباریشخصیت جان حامد اور انکہ اہلیہ لبنہ حامد کی جانب سے  انکے نئے ہوٹل ونڈھم ڈی ایف ڈبلیوایئرپورٹ ہوٹل واقع ارونگ میں پرتکلف افطار ڈنر کا سب سے بڑا اجتماع منعقد کیا گیا جسمیں ڈیلس شہر کی پاکستانی کمیونٹی نے ایک ساتھ روزہ افطار کیا  اس موقع پر کمیونٹی کے مختلفشعبہ ہائے جات سے تعلق رکھنے والی متعدد شخصیات نے شرکت کی معزز مہمانوں کے لئے افطارکا حصوصی انتظام کیا گیا تھا جسمیں انواع واقسام کے کھانے اور مشروبات سمیت ۔ پاکستانیکھانوں کی مختلف اشیاء پیش کی گئیں، جن میں بریانی، قورمہ، کڑاہی، چائے ، فروٹ اور شربتشامل تھے۔

افطار کے بعد، مہمانوں سے جان حامد کی والدہ  نے اظہار تشکر کیا تمام مھمانوں نےانکی پرتکلف کھونوں سے توازع  پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ ۔ یہ ایک خوش آئند عمل ہے جسسے  کمیونٹی کے مختلف افراد کے درمیان ایک دوسرے سے تعلقات کو مضبوط کرنے میں مدد ملتیہے۔ جبکہ اس سے کمیونٹی کی ترقی اور پیشہ ورانہ ترقی کی بھی عکاسی ہوتی ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں