ہیوسٹن (رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ )
سالہا سالوں سے امریکہ کے شہر ہیوسٹن کے مئیر سلوسٹر ٹرنر کی میزبانی میں امریکہ کے سب بڑے افطار ڈنر کا شاندرا طریقہ انعقاد کیا گیا مسلم سسٹر سٹیز بشمول ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ،ISGH,اسماعیلی کونسل اور بوہرا کمیونٹی سمیت 50 سے زائد تنظیموں کے اشتراک سے بے یو سٹی ایونٹ سینڑ میں منعقد ہونے والے ہیوسٹن افطار ڈنر میں رکن کانگریس ایل گرین ،منتخب نمائندوں اور غیر ملکی سفارت کاروں سمیت دو ہزار افراد نے شرکت کی
رکن کانگریس ایل گرین نے اس موقع پر ایک دہائی سے افطار ڈنر کے منظم پر واشنگٹن ڈی سی پر لہرانے والا امریکی پرچم اور کانگریسی تعریفی اسناد بھی منتظمین کو پیش کی جو کہ ہر سالُ گراں قدر مالی تعاون کرنے والے آئل ٹائیکون جاوید انور ،اعزازی چئیر نصرو روپانی ، آئمن کبیر اور افطار کے کو آرڈینیٹر سعید شیخ نے وصول کی
افطار ڈنر کے موقع پر مئیر ہیوسٹن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ ان کا پاکستانُ خصوصاکراچی کا دورہ زیر غور ہے اور متعدد پاکستانی رہنما اور کاروباری شخصیات ان کے ہمراہ دورہ پر جانے کے خواہشمند ہیں
ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کا کوئی بھی شہر اس وقت تک عظیم شہر نہیں قرار دیا جاسکتا جب تک کی وہاں کس نہ کسی سطح پر مسلمانوں کی نمائندگی نہ ہو کیونکہ مسلمان امریکی معاشرے کا کلیدی حصہ ہیں
افطار ڈنر کے موقع پر رکن کانگریس ایل گرین نے افطار کی انتظامی کمیٹی کو تعریفی شیلڈ پیش کی اس موقع پر انہوں نے امریکی مسلمانوں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب ہم امریکہ کا مسلمان صدر بھی دیکھیں گے
افطار ڈنر کے چیف پیٹرن ممتاز آئل ٹائیکون جاوید انور نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مئیر ہیوسٹن کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
افطار ڈنر کے کوآرڈینیٹر سعید شیخ نے اس موقع پر ہر سال افطار ڈنر کیلے گراں قدر مالی تعاون ہر جاوید انور سے اظہار تشکر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ آئندہ سال
افطار ڈنر کیلے جارج براون کنوینشن سینٹر میں 3 ہزار افراد کیلے انتظامات کئے جائیں گے
افطار ڈنر سے بزنس ٹائیکون نصرو روپانی ، ISGH کے صدر آئمن کبیر ،مسرور جاوید خان اور دیگر شخصیات نے بھی خطاب کیا افطار
ڈنر میں گورنر ز ٹیکساس گریگ ایبٹ کا امریکی مسلمانوں کیلے رمضان کی مبارک باد کاوڈیو پیغام بھی
بڑی اسکرین پر دکھایا گیا
امریکہ کا کوئی بھی شہر اس وقت تک عظیم شہر نہیں قرار دیا جاسکتا جب تک کی وہاں کس نہ کسی سطح پر مسلمانوں کی نمائندگی نہ ہو کیونکہ مسلمان امریکی معاشرے کا کلیدی حصہ ہیں مئیر ٹرنر
امریکہ کے شہر ہیوسٹن کے مئیر سلوسٹر ٹرنر کی میزبانی میں امریکہ کے سب بڑے افطار ڈنر کا اس سال بھی شاندار طریقے سے انعقاد کیا گیا
مسلم سسٹر سٹیز بشمول ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ،ISGH,اسماعیلی کونسل اور بوہرا کمیونٹی سمیت 50 سے زائد تنظیموں کے اشتراک سے بے یو سٹی ایونٹ سینڑ میں منعقد ہونے والے ہیوسٹن افطار ڈنر میں رکن کانگریس ایل گرین ،منتخب نمائندوں اور غیر ملکی سفارت کاروں سمیت دو ہزار افراد نے شرکت کی
اس موقع پر مئیر ہیوسٹن سلوسٹر ٹرنر اور رکن کانگریس ایل گرین نے افطار ڈنر کے منظم انعقاد کیلے گراں قدر مالی تعاون پر آئل ٹائیکون جاوید انور اور افطار کے شاندار انعقاد پر کو آرڈینیٹر سعید شیخ اور انُکی ٹیم کو تعریفی شیلڈ بھی پیش کی
افطار ڈنر کے موقع پر مئیر ہیوسٹن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ ان کے پاکستانُ خصوصاکراچی کا دورہ زیر غور ہے اور متعدد پاکستانی رہنما اور کاروباری شخصیات ان کے ہمراہ دورہ پر جانے کے خواہشمند ہیں
ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کا کوئی بھی شہر اس وقت تک عظیم شہر نہیں قرار دیا جاسکتا جب تک کی وہاں کس نہ کسی سطح پر مسلمانوں کی نمائندگی نہ ہو کیونکہ مسلمان امریکی معاشرے کا کلیدی حصہ ہیں
افطار ڈنر کے موقع پر رکن کانگریس ایل گرین نے افطار کی انتظامی کمیٹی کو تعریفی شیلڈ پیش کی اس موقع پر انہوں نے امریکی مسلمانوں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب ہم امریکہ کا مسلمان صدر بھی دیکھیں گے
افطار ڈنر کے چیف پیٹرن ممتاز آئل ٹائیکون جاوید انور نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مئیر ہیوسٹن کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
افطار ڈنر کے کوآرڈینیٹر سعید شیخ نے اس موقع پر ہر سال افطار ڈنر کیلے گراں قدر مالی تعاون ہر جاوید انور سے اظہار تشکر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ آئندہ سال
افطار ڈنر کیلے جارج براون کنوینشن سینٹر میں 3 ہزار افراد کیلے انتظامات کئے جائیں گے
افطار ڈنر سے بزنس ٹائیکون نصرو روپانی ، ISGH کے صدر آئمن کبیر ،مسرور جاوید خان اور دیگر شخصیات نے بھی خطاب کیا