یورپ کا سب سے بڑا میوزک مقابلہ سوئٹزر لینڈ نے جیت لیا

یورپ کا سب سے بڑا میوزک مقابلہ سوئٹزر لینڈ نے جیت لیا


یورپ کا سب سے بڑا میوزک مقابلہ سوئٹزر لینڈ نے جیت لیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وژن میوزک مقابلے کی ٹرافی سوئس گلوکار نیمو نے اپنے نام کی۔

سوئس گلوکار نیمو کو گانے ’دی کوٹ‘ پر 591 ووٹ ملے۔

کروشیئن گلوکار بے بی لاسگنا کا گیت ’رِم ٹِم ٹاگی ڈِم‘ 547 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہا جبکہ یوکرینی سنگر یورویژن مقابلے میں تیسرے نمبر پر رہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں