مشہور شخصیات اور ان کے حمل کی خبریں کبھی بھی لوگوں کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہتی ہیں اور انشکا شرما کے جس اداکارہ کے متعلق افواہیں ہیں کہ وہ یامی گوتم ہیں۔
حال ہی میں یامی گوتم کو ان کے شوہر کے ساتھ دیکھا گیا تھا اور ان کے لباس اور انداز کی وجہ سے ان کے حاملہ ہونے کی افواہیں گردش کرنے لگیں ہیں۔
اس موقع پر اداکارہ نے گلابی رنگ کا روایتی لباس پہنا ہوا تھا اور ڈوپٹہ اس طرح لیا ہوا تھا کہ جیسے کچھ چھپا رہی ہوں اور ان کے چہرے پر ایک الگ چمک تھی جس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین قیاس آرائیاں کر رہے ہیں ۔
خیال رہے کہ یامی گوتم اور آدتیہ دھر نے سال 2021 میں شادی کی تھی اور ان کی شادی ہماچل پردیش کے شہر منڈی میں ہوئی جو اداکارہ کا آبائی شہر ہے۔