یاسر نواز نے پلازمہ عطیہ کردیا


معروف اداکار ہدایتکار اور پروڈیوسر یاسر نواز نے کورونا سے جنگ جیتنے کے بعد اپنا پلازمہ عطیہ کردیا ہے۔

اس سے متعلق اداکار یاسر نواز کا کہنا تھا کہ مہلک وائرس میں مبتلا ہوکر صحتیاب ہونے والے انسانیت کی خدمت کریں ۔

انہوں نے مزید کہ کہ اچھی صحت اور زندگی اللہ کی نعمت ہے اس نعمت کا شکر ادا کریں اور کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے مریض اپنا پلازمہ عطیہ کرکے بھی اللہ کا شکر ادا کریں۔


اپنا تبصرہ لکھیں