پاکستان کے نامو اداکار یاسر حسین نے گرمی کا توڑ ختم کرنے کا حل بتا دیا۔
اداکار یاسر حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری لگائی جس میں انہوں نے تمام لوگوں مشورہ دیا۔
اداکار نے گرمی کا حل بتاتے ہوئے مداحوں کو درخت لگانے کا مشورہ دیا۔
یاسر حسین نے درخت لگانے پر زور دیتے ہوئے لکھا کہ ’یہ گرم ہوائیں اگر برداشت نہیں ہورہیں تو درخت لگائیں۔‘
کراچی میں شدید گرمی کی وجہ سے اداکار نے لوگوں کو درخت لگانے کا مشورہ دیا ہے تاکہ ہم زمین کے ماحول کو بہتر بناسکیں۔
واضح رہے کہ کراچی میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور شہر کا موجودہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔