ہیوسٹن اوپن انڈر-19 اسکواش چیمپئن شپ پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے جیت لی

ہیوسٹن اوپن انڈر-19 اسکواش چیمپئن شپ پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے جیت لی


ہیوسٹن اوپن انڈر-19 اسکواش چیمپئن شپ پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے جیت لی۔

حذیفہ ابراہیم نے فائنل میں امریکا کے کرسچین کاپیلا کو 0-3 سے شکست دی۔ حذیفہ کی کامیابی کا اسکور 10-12، 8-11 اور 4-11 رہا۔

حذیفہ ابراہیم نے سیمی فائنل میں بھی امریکی کھلاڑی کو 1-3 سے شکست دی تھی۔

علم میں رہے کہ حذیفہ ابراہیم کے کیریئر کا یہ 35واں انٹرنیشنل ٹائٹل ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں